قومیہری پور سرائے صالح تھانہ کی حدود محلہ مسجد مکی میں زاہد نامی نوجوان نے گلے میں پھندا ڈال کر اپنی زندگی کا چراغ گل کردیا By TNS World - April 7, 2020 8:33 pm 0 365 Share on Facebook Tweet on Twitter ہری پور اپریل 07 (ٹی این ایس): سرائے صالح تھانہ کی حدود محلہ مسجد مکی میں زاہد نامی نوجوان نے گلے میں پھندا ڈال کر اپنی زندگی کا چراغ گل کردیا، ذرائع کے مطابق لعش ٹراما سنٹر منتقل کر دی گئی تاحال خود کشی کی وجہ معلوم نہ ہو سکی۔