روات بازار جاوا روڈ اندرون شہر روات بنی سراں ڈھوک ٹامی اور روات کی تمام مساجد میں اسپرے کیا گیا

 
0
528

اسلام آباد اپریل 07 (ٹی این ایس): کرونا وائرس سے بچاؤ کے لئے چیئر مین بحریہ ٹاؤن ملک ریاض کی طرف سے روات میں سپرے عوام نے کا تہہ دل سے شکریہ ادا کیا حسین مغل کی کوشش سے روات بازار اندرون شہر گلیاں بنی سراں ڈھوک ٹامی سمیت تمام مساجد میں سپرے کیا گیا اس موقع پر حسین مغل اور ان کی ٹیم قاسم حنیف آصف مغل سمیت دیگر نے عوام کو حفاظتی اقدامات سے آگاہی بھی فراہم کی تفصیلات کے مطابق اسلام آباد کے علاقہ روات میں کرونا وائرس سے بچاؤ کے پیش نظر چیئر مین بحریہ ٹاؤن ملک ریاض کی طرف سے روات سمیت گرد نواح میں سپرے کیا گیا سپرے کے لئے حسین مغل اور ان کی ٹیم نے بحریہ ٹاؤن کی طرف سے تربیت یافتہ عملے کو علاقے کا سروے کرواتے ہوئے سپرے کروایا اہل علاقہ نے حسین مغل کی کوشش کو سراھتے ہوئے ملک چیئر مین بحریہ ٹاؤن کا شکریہ ادا کیا