تورغر پولیس قمر حیات خان کے خصوصی احکامات پر ڈی ایس پی ہیڈ کوارٹر گلزار خان کا ہمراہ اے سی جدبا صفدر اعظم قریشی پاک ارمی آفیسر وقاص احمد کا جدبا کے ہر گاوں اور ہر حجرہ مساجد اور دیگر علاقوں کا دورہ

 
0
1283

ہری پور اپریل 09 (ٹی این ایس): تورغر پولیس قمر حیات خان کے خصوصی احکامات پر ڈی ایس پی ہیڈ کوارٹر گلزار خان کا ہمراہ اے سی جدبا صفدر اعظم قریشی پاک ارمی آفیسر وقاص احمد کا جدبا کے ہر گاوں اور ہر حجرہ مساجد اور دیگر علاقوں کا دورہ

کرونا وائرس کے متعلق لوگوں کو اہم ھدایات دئے کرونا وائرس کے نقصانات اور اختیاطی تدابیر پر عمل درآمد کرنے اور کرونا وائرس جیسی موذی مرض کا ڈٹ کر مقابلہ کرنا ھے لوگوں کو ایک ساتھ اکٹھے رہنے اور بازاروں میں رش لگانے سے منع کرنے کی ھدایات کل ھونے والے نماز جمعہ کے دوران مسجد میں زیادہ رش اور کم از کم وقت میں نماز پڑھنے کی ھدایات اس موقع پر مقامی لوگوں نے جناب ڈی ایس پی ھڈکواٹر گلزار خان اے سی جدبا صفدر اعظم قریشی پاک ارمی آفیسر کیپٹن وقاص کو یقین دہانی کرائی اور ہر قسم کے تعاون کا یقین دلایا اس موقع پر جناب ڈی ایس پی ھڈکواٹر گلزار خان نے لوگوں کا شکریہ ادا کیا۔