کوئٹہ سے دالبندین آنے والی ٹوڈی کار کرودک کے مقام پر الٹ گئی ، بچی جان بحق ، پانچ افراد شدید زخمی

 
0
1035

دالبندین جولائی21(ٹی این ایس)کوئٹہ سے دالبندین آنے والی ٹوڈی کار کرودک کے مقام پر الٹ گئی ایک بچی جان بحق پانچ افراد شدید زخمی ہوگئے لیویز ذرائع کے مطابق کوئٹہ سے دالبندین آنے والی کار گاڈی کرودوک کے مقام پر الٹ گئی چھ افراد شدید زخمی ہوگئے جس میں ایک بچی زخموں کی تاب نا لاتے ہوئے چل بسی پانچ افرادکو دالبندین ابتدائی طبی امداد دینے کے بعد کوئٹہ ریفر کردیا گیا