وفاقی وزیربرائےثوانائی پیثرولیم وقدرتی وسائل جناب عمرایوب خان کے کوارڈینیٹرساجد خان نےکھوئی ناڑہ محلہ سیڑاں میں منعقدہ تقریب سے خطاب

 
0
334

ہریپور 10 جون 2020 (ٹی این ایس): وفاقی وزیربرائےثوانائی پیثرولیم وقدرتی وسائل جناب عمرایوب خان کے کوارڈینیٹرساجد خان نےکھوئی ناڑہ محلہ سیڑاں میں منعقدہ تقریب میں مقامی لوگوں سے اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ انکےعلاقے کی گیس منظور ہوچکی ہے جس پر گاوں کی سڑک پختگی سےپہلے کام شروع کیا جائےگا۔جبکہ بجلی کے نظام میں مزہد بہتری کےلیے بھی وفاقی وزیرجناب عمرایوب خان نےفنڈ مختص کیا ہے۔منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے سابق ناظم فیصل اعوان۔محمد شفع۔حماد اورطاہر خان نے عوامی شاندار خدمات پر وفاقی وزیرجناب عمرایوب خان کو زبردست الفاظ میں خراج تحسین پیش کیا۔۔۔۔۔