ہری پور 15 جون 2020 (ٹی این ایس): ہری پور میں خواجہ سرا مکمل طور پر مرد نکلا، امجد علی سکنہ چار سدہ شی میل کا روپ دھار کر عوام کو دونوں ہاتھوں سے لوٹ رہا ہے، شریف زادے بھی بہتی گنگا میں ہاتھ دھونے لگے، ضلع ہریپور کی عوام نے ڈی پی او ہری پور سے پرزور مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ خواجہ سراؤں کے خلاف سخت سے سخت قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے.