تنگوانی ڈپٹی کمشنر کندھ کوٹ منور علی مٹھیانی کے احکامت پر اسسٹنٹ کمشنر مونس احمد راہوکا کندھ کوٹ شہر کی مختلف دکانوں پر اچانک دورہ

 
0
343

تنگوانی 15 جون 2020 (ٹی این ایس): تنگوانی ڈپٹی کمشنر کندھ کوٹ منور علی مٹھیانی کے احکامت پر اسسٹنٹ کمشنر مونس احمد راہوجو کندھ کوٹ شہر کے مختلف دکانوں پر اچانک دورہ کیا اور مختلف مقامات پر چھاپے بھی مارے سندھ حکومت کی جانب سے جاری کردہ ایس او پیز کا جائزہ بھی لیا ۔ جبکہ اسسٹنٹ کمشنر مونس احمد راہوجو نے کہا کہ شہر میں سماجی فاصلہ برقرار رکھا جائے اور سندھ حکومت کے جاری کردہ ایس او پیز پر مکمل عمل کیا جائے جبکہ ڈپٹی کمشنر کندھکوٹ منور علی مٹیانی کے احکامات پر اسسٹنٹ کمشنر مونس احمد راہوجو شہر کے مختلف دکانوں پر بھی اچانک چھاپے مارے اور ایس او پیز کی خلاف ورزی کرنے والے دوکانداروں پر جرمانے بھی رکھے جبکہ اس موقع پر موجودہ صورتحال اور سندھ حکومت کی جاری کردہ ایس او پیز پر عملدرآمد کی ہدایت بھی دی ۔ ۔ جبکہ اسسٹنٹ کمشنر مونس احمد راہوجو نے کہا کہ سندھ میں کرونا خطرناک وبا کی صورتحال اختیار کر چکا ہے ۔ اس لیے زیادہ سے زیادہ احتیاط کیا جائے اور سندھ حکومت کی جاری کردہ احکامات پر عمل کرکے اس وبا کو شکست دیا جا سکتا ہے تاہم یہاں کے لوگ سندھ حکومت کی احکامات پر عمل کریں تاکہ کرنا سیکھ خطرناک صورتحال کو روکا جا سکے