ائیرپورٹ پولیس کی اہم کارروائی، کیٹیگری اے کا مجرم اشتہاری گرفتار

 
0
550

راولپنڈی 21 جون 2020 (ٹی این ایس): ائیرپورٹ پولیس کی اہم کارروائی، کیٹیگری اے کا مجرم اشتہاری گرفتار،پولیس ذرائع کے مطابق اشتہاری مجرم محمد اکبرتھانہ ائیرپورٹ پولیس کو قتل کے مقدمہ میں مطلوب تھا، مجرمان اشتہاری اور جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیوں میں مزید تیزی لائی جائے گی، ایس ڈی پی او سول لائن سی پی او محمد احسن یونس کی ایس ڈی پی او سول لائن اور ائیرپورٹ پولیس کو شاباش، سنگین وارداتوں میں ملوث مجرمان کی گرفتاری سے جرائم پر قابو پانے میں مدد ملتی ہے،اشتہاری مجرمان کے خلاف کریک ڈاؤن جاری رکھا جائے،سی پی او