کینٹ پولیس کی اہم کارروائی، منشیات فروش گرفتار، مقدمہ درج

 
0
261

راولپنڈی 25 جولائی 2020 (ٹی این ایس): کینٹ پولیس کی اہم کارروائی، منشیات فروش گرفتار، مقدمہ درج، پولیس ذرائع کے مطابق منشیات فروش سجاد خان سے 02 کلو 440 گرام چرس برآمد ہوئی، نوجوان نسل کو تباہی کی جانب راغب کرنے والوں کے ساتھ آہنی ہاتھوں سے نمٹا جائےگا، ایس پی پوٹھوہار سی پی او راولپنڈی کی ایس پی پوٹھوہار ،ایس ایچ او کینٹ اور پولیس ٹیم کو شاباش،پولیس