کینٹ پولیس کی کارروائی، اسلحہ کی نمائش اور ہوائی فائرنگ کرنے والاملزم گرفتار، اسلحہ ایمونیشن برآمد

 
0
299

راولپنڈی 25 جولائی 2020 (ٹی این ایس): کینٹ پولیس کی کارروائی، اسلحہ کی نمائش اور ہوائی فائرنگ کرنے والاملزم گرفتار، اسلحہ ایمونیشن برآمد، ملزم بلال حسن عرف مانی اسلحہ کی نمائش اور ہوائی فائرنگ کر کے ویڈیوز سوشل میڈیا پر شئیر کرتا تھا، ایس پی پوٹھوہار نے کہا کہ اسلحہ کی نمائش اور ہوائی فائرنگ کرکے شہریوں میں خوف و ہراس پھیلانے والوں کے خلاف کارروائیاں جاری رہیں گی۔ کسی بھی شخص کو خوف کی علامت نہیں بننے دیا جائے گا۔