اطلاع رسم قُل خوانی آف ماسٹر فتح محمد گوندل جو کہ گزشتہ روز رضائے الہیٰ سے وفات پا گئے تھے، اُن کی رسم قُل کل بروز جمعہ صبح 10 بجے اُن کے آبائی گاؤں چوٹ دھیراں میں ادا کی جائے گی

 
0
8356

منڈی بہاؤالدین 30 جولائی 2020 (ٹی این ایس): ماسٹر فتح محمد گوندل صاحب آف چوٹ دھیراں جو کے گزشتہ روز رضائے الہیٰ سے وفات پا گئے تھے اُن کی رسم قُل کل بروز جمعہ صبح 10 بجے اُن کے آبائی گاوُں چوٹ دھیراں میں ادا کی جائے گی۔

شریکِ غم فیاض احمد نمردار حال مقیم سپین خان حفیظ نمبردار حال مقیم فرانس سید نجم الحسن نقوی سابقہ وائس چیرمین ضلع منڈی بہاوالدین سید غضنفر عباس نقوی اور تمام سید برادری اُن کے غم میں برابر کی شریک ہے۔ شریکِ غم حامد جاوید رانجھا آف میانہ گوندل