SSP پی ایچ پی ساجد کیانی کی ھدایت پر انچارج پی ایچ پی بحریہ ٹاؤن راولپنڈی ملک آصف نے DSP سردار بابر کی سربراھی میں ہمراہ ٹیم بحریہ ٹاؤن کی رہائشی عوام سے عید کے حوالے سے میٹنگ کی

 
0
360

راولپنڈی 30 جولائی 2020 (ٹی این ایس): SSP پی ایچ پی ساجد کیانی کی ھدایت پر انچارج پی ایچ پی بحریہ ٹاؤن راولپنڈی ملک آصف نے DSP سردار بابر کی سربراھی میں ہمراہ ٹیم بحریہ ٹاؤن کی رہائشی عوام سے عید کے حوالے سے میٹنگ کی دوران میٹنگ عوام کو کرونا کے حوالے سے آگاہی فراہم کی گئی جس پر عوام نے پی ایچ پی افسران سمیت ٹیم کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے پی ایچ پی کی کاوش کو سراہا