ایس پی رورل فاروق امجد بٹر کی ہدایت پر تھانہ سہالہ پولیس کی قبضہ مافیا کے خلاف کاروائی، قبضہ مافیا گروہ کے دو ملزمان کو گرفتار کرکے اسلحہ معہ ایمو نیشن برآمد کرلیا گیا

 
0
6633

اسلام آباد 02 ستمبر 2020 (ٹی این ایس): ایس پی رورل فاروق امجد بٹر کی ہدایت پر تھا نہ سہا لہ پولیس کی قبضہ مافیا کے خلاف کاروائی، قبضہ مافیا گروہ کے دو ملزمان کو گرفتار کرکے اسلحہ معہ ایمو نیشن برآمد کرلیا گیا۔ ملزمان میں سید اللہ اور عبداللہ خان شامل ہیں، کارروائی ڈی ایس پی رخسار مہد ی کی زیر نگر انی ایس ایچ او تھا نہ سہا لہ محمد بشیر، سب انسپکٹر اظہر محمود معہ جو انوں نے کی۔ آئی جی اسلام آ باد اور ڈی آئی جی آپریشنز نے پولیس ٹیم کو شاباش دی ۔