گوجر خان پولیس کی کارروائی، 14سالہ لڑکے سے زیادتی کرنے والا ملزم محمد عدنان علی 24 گھنٹوں میں گرفتار

 
0
283

راولپنڈی 17 ستمبر 2020 (ٹی این ایس): گوجر خان پولیس کی کارروائی، 14سالہ لڑکے سے زیادتی کرنے والا ملزم محمد عدنان علی 24 گھنٹوں میں گرفتار، متاثرہ لڑکے کے والد کی درخواست پر مقدمہ درج کیا گیا تھا، میرا بیٹا دوکان پر گیا جس کو عدنان علی ورغلا کر اپنی بیٹھک میں لیا گیا اور زیادتی کا نشانہ بنایا، درخواست گزار متاثرہ لڑکے کا میڈیکل کروالیا گیا ہے، ملزم کو قرار واقعی سزا دلوانے کے لیے تمام قانونی تقاضے پورے کیے جائیں گے،ایس پی صدر بچوں پر تشدد،زیادتی اور جنسی استحصال کرنے والے کو انصاف کے کہٹرے میں کھڑا کیا جائے گا، سی پی او