تھانہ نیو ٹاؤن پولیس کی اہم کاروائی،موٹر سائیکل چوری اور سنیچنگ کی وارداتوں میں ملوث ملزم محمد قاسم گرفتار

 
0
334

راولپنڈی 22 ستمبر 2020 (ٹی این ایس): تھانہ نیو ٹاؤن پولیس کی اہم کاروائی،موٹر سائیکل چوری اور سنیچنگ کی وارداتوں میں ملوث ملزم محمد قاسم گرفتار، گرفتار ملزم کے قبضہ سے چوری شدہ 04 موٹر سائیکل،موبائل، پرس اور واردات کے دوران استعمال ہونے والا اسلحہ برآمد، پولیس ذرائع کے مطابق ملزم کے خلاف کاروائی ایس ڈی پی او نیو ٹاؤن کی زیر نگرانی ایس ایچ او نیوٹاؤن اور ٹیم نے کی۔ ملزم نیو ٹاؤن کے علاقہ سے موٹر سائیکل چوری اور سنیچنگ کی وارداتیں کرتا تھا۔ ایس پی راول کی موٹر سائیکل چور کی گرفتاری اور برآمدگی پر ایس ڈی پی او، ایس ایچ او نیو ٹاؤن اور پولیس ٹیم کو شاباش