کلر سیداں پولیس کی بڑی کاروائی، شراب سپلائیر گرفتار، شراب کی بوتلیں برآمد، مقدمہ درج

 
0
759

راولپنڈی 14 اکتوبر 2020 (ٹی این ایس): کلر سیداں پولیس کی بڑی کاروائی، شراب سپلائیر گرفتار، شراب کی بوتلیں برآمد، مقدمہ درج، پولیس ذرائع کے مطابق شراب سپلائر غلام ربانی سےشراب کی 86 بوتلیں برآمد ہوئیں، ملزم کے دیگر سہولت کاروں کو بھی جلد گرفتار کیا جائے گا، ایس پی صدر کا کہنا تھا کہ شراب سپلائر کے خلاف کاروائی پر ایس پی صدر ضیاء الدین احمد کی طرف سے ایس ایچ او کلرسیداں اور پولیس ٹیم کو شاباش منشیات فروشی نوجوان نسل کی تباہی کا باعث ہے، منشیات فروشوں کے ساتھ آہنی ہاتھوں سے نمٹا جائے۔