ایس ایچ او روات کی ہمراہ پولیس ٹیم اہم کاروائی, راہزنی اور سٹریٹ کرائم کی واردتوّں میں ملوث ملزم گرفتار

 
0
220

۔راولپنڈی 18 اکتوبر 2020 (ٹی این ایس)ایس ایچ او روات کی ہمراہ پولیس ٹیم اہم کاروائی, راہزنی اور سٹریٹ کرائم کی واردتوّں میں ملوث ملزم گرفتار, پولیس
کاروائی ASP صدر سعود خان کی زیر نگرانی SHO روات یاسر مطلوب نے ہمراہ سب انسپکٹر نصیر الرحمٰن و دیگر پولیس ٹیم نے کی ۔
ملزم تیمور خان کا دیگر ساتھیوں کے ہمراہ ملکر بحریہ ٹاون اور تھانہ روات کے مختلف علاقوں میں وارداتیں کے انکشافات، پولیس
ملزم کے انکشاف پر دیگر ساتھیوں اور سہولت کاروں کی گرفتاری کے لیے ریڈ جاری ہیں، پولیس

ملزم کو انکشاف پر شناخت پریڈ کے لیے جیل منتقل کیا گیا ہے۔ شناخت پریڈ کے عمل کے بعد مزید انٹروگیشن عمل میں لائی جائیگی، ۔ ایس۔ ایچ ۔او
ایس پی صدر ڈویژن کی ڈکیت ملزم کی گرفتاری پر اے ایس پی صدر سرکل اور روات پولیس ٹیم کو شاباش…پولیس
جرائم پیشہ عناصر کے خلاف مزید کاروائیاں جاری رکھنے کی ہدایات…پولیس