ایس ایچ او مورگاہ نے ہمراہ نصرت شاہ سب انسپکٹر سمیت دیگر ٹیم کے کاروائی کرتے ہوئے 02منشیات فروش گرفتار کر لیے

 
0
426

راولپنڈی 21 اکتوبر 2020 (ٹی این ایس): ایس ایچ او مورگاہ نے ہمراہ نصرت شاہ سب انسپکٹر سمیت دیگر ٹیم کے کاروائی کرتے ہوئے 02منشیات فروش عمیر خان اور محمد عمیر کو گرفتار کر لیا، ملزم عمیر خان کے قبضہ سے 01کلو260گرام چرس جبکہ ملزم محمد عمیر کے قبضہ سے01کلو100گرام چرس برآمد ہوئی