ایس ایچ او بنی چوہدری شفقت نے اپنی ٹیم کے ہمراہ کاروائی کرتے ہوئے منشیات فروش منظور علی کو گرفتار کر لیا

 
0
195

راولپنڈی 21 اکتوبر 2020 (ٹی این ایس): ایس ایچ او بنی چوہدری شفقت نے اپنی ٹیم کے ہمراہ کاروائی کرتے ہوئے منشیات فروش منظور علی کو گرفتار کر لیا، ملزم کے قبضہ سے01کلو60گرام چرس برآمد ہوئی