ایس ایچ او تھانہ مندرہ مدثر عباس سب انسپکٹر کی ہمراہ ٹیم کاروائی 15 کی کال پر مشکوک شخص گرفتار

 
0
696

راولپنڈی 21 اکتوبر 2020 (ٹی این ایس): تھانہ مندرہ مدثر عباس سب انسپکٹر کی ہمراہ ٹیم کاروائی 15 کی کال پر مشکوک شخص گرفتار ۔ کاروائی SHO مندرہ کی ھدایت پر کی گئی پولیس کو اطلاع موصول ہوئی کہ تھرجیال گاؤں میں مشکوک شخص گھوم رھا ھے پولیس نے فوری کاروائی کرتے ہوئے ملزم کامران انور کو گرفتار کر کے دوران تلاشی پسٹل بمہ 15 روند 3 خالی میگزین برآمد کر لی پولیس نے مقدمہ درج کر کے مزید تفتیش شروع کر دی