SHO رتہ امرال راشد کیانی کی ہمراہ پولیس ٹیم بڑی کاروائی، گھروں میں چوری کی وارداتیں میں ملوث ملزم گرفتار

 
0
474

راولپنڈی 01 دسمبر 2021 (ٹی این ایس): SHO رتہ امرال راشد کیانی کی ہمراہ پولیس ٹیم بڑی کاروائی، گھروں میں چوری کی وارداتیں میں ملوث ملزم گرفتار، ملزم عاصم جہانگیر سے لاکھوں روپے کے طلائی زیورات اوردیگرقیمتی سامان برآمد برآمد شدہ طلائی زیورات میں 06 چوڑیاں،02کڑے، 03 انگوٹھیاں،2 0لیپ ٹاپ،03 قیمتی گھڑیاں، 04 قیمتی پتھر، کیمرا،02 قیمتی سوٹ اور تعلیمی اسنادشامل ہیں ملزم نے دوران تفتیش گھریلو چوری کی متعدد وارداتوں کا انکشاف کیا، ملزم کے خلاف کاروائی ایس ڈی پی او سٹی کی سربراہی میں ایس ایچ او رتہ امرال اوران کی ٹیم نے کی، ملزم کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان کرکے قرار واقعی سزا دلوائی جائے گی،ایس ڈی پی اوسٹی ملزم کی گرفتاری اورمال مسروقہ کی برآمدگی پر سی پی اواطہر اسماعیل کی ایس پی راول،ایس ڈی پی اوسٹی اوررتہ امرال پولیس کو شاباش شہریوں کے جان ومال کا تحفظ اولین ترجیح ہے ملزم کتنا ہی شاطر کیوں نہ ہو موثر تفتیش سے حقائق سامنے لائے جاسکتے ہیں،سی پی او اطہر اسماعیل .