معاون خصوصی وزیر اعلی پنجاب اور پنجاب سرمایہ کاری بورڈ وتجارت سردار تنویر الیاس خان کی نائب امیر جماعت اسلامی محمد اسلم کے گھر آمد

 
0
301

لاہور 26 اکتوبر 2020 (ٹی این ایس): معاون خصوصی وزیر اعلی پنجاب اور پنجاب سرمایہ کاری بورڈ وتجارت سردار تنویر الیاس خان آج نائب امیر جماعت اسلامی میں محمد اسلم کے گھر تشریف لے گئے جہاں انھوں نے محمد اسلم کے بھائی ڈاکٹر محمد صادق کی رحلت پر ان کی مغفرت کے لیے دعا کی اور لواحقین سے دلی ہمدردی کا اظہار کیا