ہائرایجوکیشن کمیشن کا 2 سالہ ڈگری پروگرام ختم کرنےکا اعلان

 
0
178

اسلام آباد 25 نومبر 2020 (ٹی این ایس): ہائیر ایجوکیشن کمیشن (ایچ ای سی )نے پابندی کے باوجود 2سالہ بی اے، بی ایس ڈگری پروگرام میں داخلہ کرنے والی یونیورسٹیوں اور کالجوں کیخلاف کارروائی کا فیصلہ کرلیا۔ ایچ ای سی نے دو سالہ ڈگری کی تصدیق کرنے سے بھی انکار کر دیا جب کہ ایچ ای سی نے باقاعدہ مراسلہ بھی جاری کر دیا ہے۔

ایچ ای سی کی جانب سے جاری ہونیوالے مراسلے کے تحت 31دسمبر 2018کے بعد 2سالہ بی اے ڈگریوں میں داخلہ غیر قانونی تھا۔