اسلام آباد (ٹی این ایس)(آئی پی ایس )انجنیئر خالد محمود آئیسکو کے نئے چیف ایگزیکٹیو آفیسرتعینات ،انجنیئر خالد محمود توانائی کے شعبے میں ایک بہترین پروفیشنل کی حیثیت سے جانے جاتے ہیں۔ ،آپریشن کنسٹرکشن کمرشل اور دیگر فارمیشنز میں کام کا وسیع تر تجربہ رکھتے ہیں ،آئیسکو افسران و سٹاف کا انجنیئر خالد محمود کی تعیناتی پیشہ وارانہ صلاحیتوں اور لیڈر شب پر بھرپور بھروسے کا اظہار ۔انجنیئر خالد محمود کی قیادت میں آئیسکو ترقی اور کامیابیوں کا سفر جاری رکھے گا۔













