عون چوہدری کو پنجاب حکومت میں اہم ذمہ داری مل گئی

 
0
262

لاہور 14 دسمبر 2020 (ٹی این ایس): وزیراعظم عمران خان کے قریب سمجھے جانے والے عون چوہدری کو بھی پنجاب حکومت میں نئی ذمہ داری مل گئی۔

عون چوہدری کو وزیراعلٰی پنجاب عثمان بزدار کا خصوصی کوآرڈینیٹر برائےسیاسی امور مقرر کردیا گیا ہے اور اس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔