صدر اسلام آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری سردار یاسر الیاس خان نے کرسچن اسٹاف کے ساتھ کرسمس کا کیک کاٹا

 
0
195

اسلام آباد 24 دسمبر 2020 (ٹی این ایس): اسلام آباد۔ صدر اسلام آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری سردار یاسر الیاس خان نائب صدر عبدالرحمن خان خالد چوہدری چوہدری اشرف فزند جنرل منیجر عرفان الحق سنٹورس مال کی انتظامیہ کی جانب سےکرسچن اسٹاف کے ساتھ کرسمس کا کیک کاٹ رہے ہیں