اسلام آباد (ٹی این ایس) نیشنل سطح پر سکیورٹی ہائی الرٹ تھریڈ کے باوجود گزشتہ روز مرنگ بلوچ اور ان کے ساتھیوں کی طرف سے بڑا پروپگنڈا باقاعدہ طور پر پمفلٹ تقسیم کر کے احتجاج

 
0
505

اسلام اباد نیشنل سطح پر سکیورٹی ہائی الرٹ تھریڈ کے باوجود گزشتہ روز مرنگ بلوچ اور ان کے ساتھیوں کی طرف سے بڑا پروپگنڈا باقاعدہ طور پر پمفلٹ تقسیم کر کے احتجاج کو غلط رنگ دے کر حالات خراب کرنے کی بھرپور کوشش کی گئی ضلعی انتظامیہ اور خاص کر اسلام اباد پولیس مرنگ بلوچ دھرنا کرنے والوں کی حفاظت پر مامور اسلام اباد پولیس کی طرف سے حالات کنٹرول کر لیے گئے اس کے باوجود ان کی طرف سے منفی پروپگنڈے کا بڑے پیمانے پر انکشاف روڈ بند کر کے احتجاجی پریس کانفرنس کرنے کی کوشش کو ضلعی انتظامیہ اور اسلام اباد پولیس نے ناکام بنا دیا چیمبر اف کامرس اسلام اباد تاجر برادری خاص کر ایف سکس اور ایف سیون اور بلو ایریا کی تاجر برادری نے اسلام اباد پولیس کا شکریہ ادا کیا
ایس ایچ او کوسار شفقت فیض اور سوشل میڈیا ایکٹیوسٹ فرزانہ باری کے درمیان سوال و جواب کا سلسلہ ایس ایچ او کی طرف سے اجازت نامے کے بارے میں اور حقائق پر مبنی باتیں
اسلام اباد کے تاجروں نے ارمی چیف صدر پاکستان وزیراعظم پاکستان اور ائی جی اسلام اباد اور دیگر قانون نافذ کرنے والے اداروں سے اپیل کر دی ڈاکٹر مرنگ بلوچ کے دھرنے کی وجہ سے اور ان کے منفی پ