سی ڈی اے کے اسسٹنٹ ڈائریکٹر لاءراﺅ سجاد قمر کورونا کے باعث انتقال کر گئے

 
0
215

اسلام آباد 24 دسمبر 2020 (ٹی این ایس): ،وفاقی ترقیاتی ادارے( سی ڈی اے ) کے اسسٹنٹ ڈائریکٹر لاءراﺅ سجاد قمر کورونا کے باعث انتقال کر گئے۔

جمعرات کو ذرائع کے مطابق اسسٹنٹ ڈائریکٹر لاءسی ڈی اے راﺅ سجاد قمر کاآبائی گاﺅں میں کورونا کے باعث انتقال ہو گیا ہے ، راﺅ سجاد قمر چھاتی میں انفیکشن میں مبتلا تھے، آکسیجن لیول کم ہونے کی وجہ سے انہیں سانس لینے میں بھی دشواری کا سامنا تھا جس کی وجہ سے انکے بھائی انہیں اسلام آباد سے آبائی گاﺅں لے گئے تھے جبکہ گزشتہ چند دنوں سے وہ وینٹی لیٹر پر تھے۔