کبوتر بازی کے باعث نور خان ائیر بیس سے اڑنے والے طیاروں کو دوران پرواز درپیش مشکلات کا معاملہ ڈی سی اسلام آباد کی جانب سے شہر میں کبوتر بازی پر پابندی عائد کر دی گئی

 
0
162

اسلام آباد 25 دسمبر 2020 (ٹی این ایس): کبوتر بازی کے باعث نور خان ائیر بیس سے اڑنے والے طیاروں کو دوران پرواز درپیش مشکلات کا معاملہ ڈی سی اسلام آباد کی جانب سے شہر میں کبوتر بازی پر پابندی عائد کر دی گئی۔ ضلعی انتظامیہ کی جانب سے باضابطہ نوٹیفیکشن جاری۔ پابندی کا اطلاق دفعہ 144 کے تحت 2 ماہ کے لیے کیا گیا, نوٹیفیکشن