اسلام آباد (ٹی این ایس) لودھراں۔آدم واہن کے قریب تیز گام ایکسپریس حادثے کا شکار
لودھراں۔ عینی شاہد کے مطابق ڈبوں کا ہک ٹوٹنے سے ٹرین دو حصوں میں تقسیم
لودھراں۔انجن کے ساتھ جڑے 7 ڈبے آگے نکل گئے
لودھراں۔پیچھے موجود بوگیاں پٹری سے اتر کر الٹ گئیں
لودھراں۔حادثے کے بعد مسافروں میں شدید خوف و ہراس
لودھراں۔مقامی افراد کا فوری ریسکیو آپریشن میں حصہ
لودھراں۔پھنسے مسافروں کو نکالنے کی کوششیں جاری
لودھراں۔ اطلاع ملتے ہی ریسکیو اور پولیس موقع پر پہنچ گئی
لودہراں:ٹرین لاہور سے کراچی جارہی تھی













