لودھراں (ٹی این ایس) آدم واہن کے قریب تیز گام ایکسپریس حادثے کا شکار
لودھراں: عینی شاہد کے مطابق ٹرین کے ڈبوں کا ہک ٹوٹنے سے دو حصوں میں تقسیم
لودھراں: انجن کے ساتھ جڑے سات ڈبے آگے نکل گئے، باقی بوگیاں پٹری سے اتر کر الٹ گئیں۔ریسکیو
لودھراں: مقامی افراد اور ریسکیو ٹیمیں فوری طور پر امدادی کارروائیوں میں شامل
لودھراں: پندرہ مسافر زخمی، باقی کو نکالنے کی کوششیں جاری۔ریسکیو
لودھراں: اطلاع ملتے ہی ریسکیو 1122 اور پولیس موقع پر پہنچ گئیں
لودھراں:حادثہ کا شکار مسافرٹرین لاہور سے کراچی جا رہی مسافر ٹرین کے ساتھ پیش آیا













