سینیٹ قائمہ کمیٹی داخلہ کا اسامہ ندیم کی قتل کی شدید مزمت اور اسلام آباد پولیس سے تفصیل طلب

 
0
177

اسلام آباد 04 جنوری 2021 (ٹی این ایس): سینیٹ قائمہ کمیٹی داخلہ کا اسامہ ندیم کی قتل کی شدید مزمت اور اسلام آباد پولیس سے تفصیل طلب، ڈی آئی جی اسلام آباد پولیس وقار الدین کا کمیٹی کو اسامہ ندیم کی قتل پر بریفنگ، مقتول کے والد کیطرف سے پولیس پر جو الزامات لگے ہیں انکی کیا حقیقت ہے، سینیٹر رحمان ملک کا کہنا تھا کہ کیس انتہائی نوعیت کا ہے اسکی تحقیقات ایس ایچ او لیول سے نہیں اوپر لیول پر ہونا چاہئے، کیس زیر تحقیقات ہے جیسے تحقیقات مکمل ہوجاتی ہے کمیٹی کو تفصیلات سے آگاہ کیا جائیگا، پولیس دس دنوں میں تحقیقات مکمل کرکے کمیٹی کو رپورٹ پیش کرے۔