وفاقی حکومت گلگت بلتستان کے لیے تاریخی پیکیج مرتب کرے گی، اسد عمر

0
366

اسلام آباد 14 جنوری 2021 (ٹی این ایس): وفاقی وزیر اسد عمر کا کہنا ہے کہ وفاقی حکومت گلگت بلتستان کے لیے تاریخی پیکیج مرتب کرے گی۔

سماجی رابطے کی ویب سائیٹ ٹوئٹر پر پیغام میں انھوں نے وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان کے ساتھ میٹنگ کی تصویر شیئر کیرتے ہئے لکھا ہے کہ وفاق انشاللہ گلگت بلتستان کے لیے ایک تاریخی پیکیج مرتب کرے گی۔
اسد عمر کا مزید کہنا تھا وزیر اعظم کی ترجیح وہ پاکستانی ہیں جو کمزور طبقے سے ہیں اور پسماندہ علاقے ہیں۔
وفاقی وزیر اسد عمر کا کہنا تھا دو نہیں ایک پاکستان ہمارا نظریہ ہے۔

وفاقی وزیر اسد عمر کا کہنا ہے کہ وفاقی حکومت گلگت بلتستان کے لیے تاریخی پیکیج مرتب کرے گی۔