کورونا وائرس ایس او پیز کے حوالے سے ضلعی انتظامیہ کے نئے احکامات جاری رات 10 بجے تک آؤٹ ڈور کھانوں کے حوالے سے عائد پابندی ختم کرنے کا فیصلہ

 
0
181

اسلام آباد 28 جنوری 2021 (ٹی این ایس): کورونا وائرس ایس او پیز کے حوالے سے ضلعی انتظامیہ کے نئے احکامات جاری رات 10 بجے تک آؤٹ ڈور کھانوں کے حوالے سے عائد پابندی ختم کرنے کا فیصلہ ان ڈور کھانوں کے حوالے سے عائد پابندی برقرار رہے گی تجارتی مراکز کے ٹائم ٹیبل پر عمل درآمد پہلے سے جاری احکامات کے مطابق کیا جائے گا تفریحی مقامات پر شام 6 بجے بند کرنے والی پابندی عائد رہے گی، فیصلہ این سی او سی کے فیصلوں کی روشنی میں کیا گیا
کورونا کے حوالے سے ایس او پیز پر سختی سے عمل درآمد کا عمل جاری رہے گا