وفاقی ترقیاتی ادارہ کا لتہراڑ روڈ پر قبضہ مافیا اورتجاوزات کے خلاف بڑے پیمانے پر آپریشن

 
0
205

اسلام آباد 04 فروری 2021 (ٹی این ایس): وفاقی ترقیاتی ادارہ کا لتہراڑ روڈ پر قبضہ مافیا اورتجاوزات کے خلاف بڑے پیمانے پر آپریشن، سی ڈی اے انتظامیہ، قبضہ مافیا کے خلاف آپریشن تڑامڑی چوک سے علی پور فراش تک کیا جارہا ہے، سی ڈی اے انتظامیہ، بااثرقبضہ مافیا نے لہتراڑ روڈ رائیٹ آف وے پر کروڑوں روپے مالیت کی سرکاری اراضی پر قبضہ کررکھا ہے، رائیٹ آف وے پرکچی اورپختہ دوکانیں، ڈھابے، ٹھیئے ،ٹک شاپس اور سروس اسٹیشنز،اسٹالزبھی بنائے گئے ہیں۔