اسلام آباد 01 مارچ 2021 (ٹی این ایس): اسلام آباد کے مختلف علاقوں میں غیر قانونی اشتہاری سرگرمیوں کا معاملہ ایڈمنسٹریٹر اسلام آباد سیدہ شفق ہاشمی کا غیر قانونی بل بورڈز اور مارکیٹوں میں مشترکہ حکمت عملی بنانے کا فیصلہ، چئیرمین سی ڈی اے عامر احمد علی کی بھی سی ڈی اے اور ڈی ایم اے کو ایک دوسرے سے تعاون کی ہدایت، اعلی حکام کی ہدایت پر میونسپل ایڈمنسٹریشن کا پی ڈبلیو ڈی کالونی،ترنول میں آپریشن جی سیون، جی ایٹ مرکز، جی نائن کراچی کمپنی، جی ٹین اور جی الیون میں بھی آپریشن شہر کے تمام تجارتی مراکز میں غیر قانونی تجارتی سرگرمیوں کے حوالے سے آپریشن جاری رہے گا،،،ایڈمنسٹریٹر اسلام آباد













