بم دھماکے میں پولیس اہلکار دو سگے بھائی بھی شہید ہو گئے

 
0
333

لاہورجولائی24( ٹی این ایس) فیروز پور روڈ پر ہونے والے دھماکے میں پولیس اہلکار دو سگے بھائی بھی شہید ہو گئے ۔ بتایا گیا ہے کہ مرتضی اور علی رضا تقریباً دو سال قبل محکمہ پولیس میں بھرتی ہوئی تھے اوردونوں قلعہ گجر سنگھ میں تعینا ت تھے ۔شہداء کا بڑا بھائی بھی محکمہ پولیس میں فرائض سر انجام دے رہا ہے۔