وزیراعظم عمران خان سے وزیر برائے بحری امور سید علی حیدر زیدی کی ملاقات، جاپان کی گرانٹ سے اپ گریڈ ہونے والے کورنگی فش ہاربر بارے بریفنگ دی

 
0
272

اسلام آباد 05 اپریل 2021 (ٹی این ایس): وزیراعظم عمران خان سے وزیر برائے بحری امور سید علی حیدر زیدی نے ملاقات کی۔ پیر کو وزیراعظم آفس کے میڈیاو نگ سےجاری بیان کے مطابق وزیر برائے بحری امور کی وزیراعظم کو جاپان کی گرانٹ سے اپ گریڈ ہونے والے کورنگی فش ہاربر کے حوالے سے بریفنگ دی۔