لاہور (ٹی این ایس) پیرسیدسہیل بخاری گدی نشین حضرت سید پیر چشتی اولیاء سخی سرکار مکی رحمتہ اللہ علیہ لاہور چئیرمین ایشین ایوارڈز کمیٹی نے نامور سماجی ، سیاسی اور کاروباری شخصیت چوہدری اورنگزیب چئیرمین الکبیر گروپ سے ایک خصوصی ملاقات

 
0
4

لاہور (ٹی این ایس) پیرسیدسہیل بخاری گدی نشین حضرت سید پیر چشتی اولیاء سخی سرکار مکی رحمتہ اللہ علیہ لاہور چئیرمین ایشین ایوارڈز کمیٹی نے نامور سماجی ، سیاسی اور کاروباری شخصیت چوہدری اورنگزیب چئیرمین الکبیر گروپ سے ایک خصوصی ملاقات کے موقع پر قرآن پاک کا نسخہ اور دربار شریف کی چادر پیش کی –