ڈپٹی کمشنر کورنگی کی نگرانی میں مہران ٹاؤن میں تجاوزات کے خلاف آپریشن

 
0
659

کراچی، اپریل 17(ٹی این ایس ): ڈپٹی کمشنر کورنگی عبدالواجد شیخ نے اسسٹنٹ کمشنر ریونیو اور اسسٹنٹ کمشنر کورنگی کےہمراہ مہران ٹاؤن میں تجاوزات کے خلاف آپریشن کی قیادت کی ،
ٹی این ایس کے مطابق اس بڑت آپریشن کو ضلعی پولیس اور محکمہ انسداد تجاوزات کے اہلکاروں نے کامیابی سے انجام دیا۔
اہل علاقہ نے اس جرات مندانہ اقدام پر ڈپٹی کمشنر اور دوسرے حکام کی سراہنا کی۔