تین کم سن لڑکوں کی 9 سالہ بچی کیساتھ زیادتی کی کوشش، محلے داروں نے بروقت کاروائی کرکے بچا لیا

 
0
513

تین کم سن لڑکوں کی 9 سالہ بچی کیساتھ زیادتی کی کوشش، محلے داروں نے بروقت کاروائی کرکے بچا لیا

کراچی، مارچ 13 (ٹی این ایس):  محلے کے لوگوں نے بروقت کاروائی کرتے ہوئے ایک 9 سالہ بچی کو اوباش نوجوانوں کے ہاتھوں جنسی زیادتی سے بچالیا۔

ٹی این ایس کے مطابق  شہرِ قائد کے سولجر بازار میں  12 سے 13 برس کے تین لڑکے ایک 9 سالہ بچی  کو اجتماعی طور پر جنسی ہوس کا نشانہ بنانے کی کوشش کر رہے تھے تاہم محلے داروں نے انھیں بھانپ لیا اور رنگے ہاتھوں پکڑ لیا۔

مذکورہ لڑکوں کو بعد ازاں پوپس کے حوالہ کیا گیا ۔ پولیس نے پرچہ درج کرکے تفتہش شروع کر دی۔