پاکستان پیپلزپارٹی کے سینیر رہنماء سابق وزیرِداخلہ سینیٹر رحمان ملک کا معروف صحافی و بانی خبریں اخبار ضیاء شاہد کے وفات پر گہرے دکھ و افسوس کا اظہار

 
0
680

اسلام آباد 12 اپریل 2021 (ٹی این ایس): پاکستان پیپلزپارٹی کے سینیر رہنماء سابق وزیرِداخلہ سینیٹر رحمان ملک کا معروف صحافی و بانی خبریں اخبار ضیاء شاہد کے وفات پر گہرے دکھ و افسوس کا اظہار ان کا کہنا تھا کہ مرحوم ضیاء شاہد کے انتقال پر انکے اہل خانہ سے دلی تعزیت کا اظہار کرتا ہوں، اللہ تعالی مرحوم ضیاء شاہد کی مغفرت و درجات بلند فرمائے، مرحوم ضیاء شاہد کے آزادی صحافت کے لئے خدمات ہمیشہ یاد رکھی جائیں گی۔