جہلم 24 مئی 2021 (ٹی این ایس): SP/PHP گلفام ناصر وڑاءیچ صاحب اور ڈسٹرکٹ آفیسر PHP جہلم DSPآصف محمودصاحب کی خصوصی ہدایات پر کارروائی کرتے ہوئے آج مورخہ 24/05/2021 کوPHP پوسٹ مصری موڑ کے عمران اکرمASI ہمراہ ملازمان نے دوران ڈیوٹی دو( 2)کس مویشی چوروں کو گرفتار کیا. جن کے قبضہ سے ایک(1)عدد عدد بکری (مالیت مبلغ 30,000 روپے) برآمد کی گئی.
ملزمان تھانہ چوٹالہ، ضلع جہلم کے حوالے کیے گئے.
جن کے خلاف ایک(1) عدد مقدمہ تھانہ چوٹالہ، ضلع جہلم درج کرویا گیا.