لاہور 29 مئی 2021 (ٹی این ایس): وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کا کوہالہ کے قریب شادرہ کے مقام پر گاڑی کھائی میں گرنے سے قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر اظہار افسوس
وزیراعلیٰ عثمان بزدار کا جاں بحق افراد کے لواحقین سے دلی ہمدردی و اظہار تعزیت
وزیراعلیٰ عثمان بزدار کی حادثے میں زخمی افراد کی جلد صحت یابی کیلئے دعا
غم کی گھڑی میں جاں بحق افراد کے لواحقین کے ساتھ کھڑے ہیں۔عثمان بزدار
پنجاب حکومت غمزدہ خاندانوں کے دکھ میں برابر کی شریک ہے۔عثمان بزدار