اقتصادی تعاون تنظیم کی دوسری جنرل اسمبلی کی کانفرنس جاری وزیراعظم کی معاون خصوصی ڈاکٹر ثانیہ نشتر کا غربت کے خاتمے کے لیے سیاحت کے فروغ کے لیے منعقدہ سیشن سے خطاب2ق

 
0
119

اسلام آباد 02 جون 2021 (ٹی این ایس): اقتصادی تعاون تنظیم کی دوسری جنرل اسمبلی کی کانفرنس جاری وزیراعظم کی معاون خصوصی ڈاکٹر ثانیہ نشتر کا غربت کے خاتمے کے لیے سیاحت کے فروغ کے لیے منعقدہ سیشن سے خطاب وزیراعظم غربت کے خاتمے اور سیاحت کے فروغ کے لیے اقدامات اٹھا رہے ہیں۔ غربت کے خاتمے کے لیے نادار طبقات کی بہبود کے لیے احساس پروگرام شروع کیا کرونا وبا کی وجہ سے سیاحت کے شعبہ میں عالمی جی ڈی پی 10.5 سے کم ہو کر 5.5 تک آگیا ہے۔ پاکستان کی حکومت اس وبا پر قابو پانے کے لیے موثر اقدامات اٹھا رہی ہے۔ خطے کے ممالک کو ایک دوسرے کے تجربات سے استفادہ کرکے سیاحت کے فروغ کے لیے اقدامات اٹھانے ہوں گے پاکستان کی حکومت نے غربت کے خاتمے کے ریاست مدنیہ کو سامنے رکھ کر احساس پروگرام شروع کیا پاکستان نے 2020 سے 2030 تک قومی سیاحتی پالیسی تشکیل دی ہے۔ اس سلسلے میں 190 ممالک کو ای ویزا اور 50 ممالک کو ملک میں آمد پر ویزا جاری کیا جائے گا۔ ڈاکٹر ثانیہ نشتر افغانستان، آزربیجان ترکی اور دیگر ممالک کے مندوبین بھی سیشن میں شریک