شاہیا پل کے قریب کمز بسکٹ فیکٹری کی بس پر نامعلوم افراد کی فاٸرنگ کی وجہ سے بس گہری کھاٸی میں جا گری

 
0
208

ہری پور 04 جون 2021 (ٹی این ایس): شاہیا پل کے قریب کمز بسکٹ فیکٹری کی بس پر نامعلوم افراد کی فاٸرنگ کی وجہ سے بس گہری کھاٸی میں جا گری، بس کا ڈراٸیور موقع پہ جاں بحق،لیڈی ورکرز ذیادہ تعداد میں زخمی، 1122 موقع پہ پہنچ کر ذخیموں کو طبی امداد کے لٸے حسن ابدال ہسپتال پہنچا دیا گیا ،