وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کا ملتا ن میں اغواء کے بعد 13سالہ بچے کے قتل کے واقعہ کانوٹس انسپکٹر جنرل پولیس سے رپورٹ طلب

 
0
274

لاہور 05 جون 2021 (ٹی این ایس): وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کا ملتا ن میں اغواء کے بعد 13سالہ بچے کے قتل کے واقعہ کانوٹس
انسپکٹر جنرل پولیس سے رپورٹ طلب واقعہ میں ملوث ملزمان کی جلد گرفتار ی کاحکم ملزمان کے خلاف قانون کے مطابق سخت کارروائی عمل میں لائی جائے- عثمان بزدار نے کہا کہ ایسے واقعہ میں ملوث ملزمان قرار واقعی سزا کے مستحق ہیں۔ وزیر اعلی عثمان بزدار کی متاثرہ خاندان کو ہر قیمت پر انصاف فراہم کرنے کی ہدایت