ڈی پی او ہری پور کاشف ذوالفقار نے 4 تھانہ جات کے ایس ایچ اوز اور انچارج چوکی پنڈمنیم سمیت دیگر افسران کے تبادلوں کے احکامات جاری کردیئے.

 
0
304

ہری پور 09 جون 2021 (ٹی این ایس): ہری پور انسپکٹر عارف خان ایس ایچ او تھانہ کوٹ نجیب اللہ سے ایس ایچ او تھانہ سٹی، سب انسپکٹر صدیق شاہ ایس ایچ او تھانہ سٹی سے ایس ایچ او تھانہ خانپور، سب انسپکٹر اختر حسین ایڈیشنل ایس ایچ او تھانہ سٹی سے ایس ایچ او تھانہ حطار، سب انسپکٹر ارشد خان پولیس لائن سے ایس ایچ او تھانہ کوٹ نجیب اللہ، سب انسپکٹر جہانزیب خان پولیس لائن سے ایڈیشنل ایس ایچ او تھانہ سٹی، سب انسپکٹر طارق عزیز پولیس لائن سے ایڈیشنل ایس ایچ او تھانہ غازی، ASI جہانزیب تھانہ سٹی سے انچارج چوکی پنڈمنیم، ASI شہزادہ انچارج چوکی پنڈمنیم سے تھانہ سٹی، ASI نصیر احمد تھانہ صدر سے تھانہ بیڑ اور ASI ریاض خان تھانہ بیڑ سے تھانہ صدر تعینات