طوفان کے باعث گرنے والے درخت فوری طوری پر سڑکوں سے ہٹائے جائیں، سی ڈی اے انتظامیہ

 
0
279

اسلام آباد 13 جون 2021 (ٹی این ایس): طوفان کے باعث گرنے والے درخت فوری طوری پر سڑکوں سے ہٹائے جائیں، سی ڈی اے انتظامیہ کے حکم پر طوفان اور بارش سےگرنے والوں درختوں کو ہٹانے کیلئے ٹیمیں رات سے ہی متحرک متعدد علاقے کلئیر، مزید درخت ہٹانے کا کام جاری سی ڈی اے کی جانب سےجی سکس ،جی فائیو اور لاجز پارکس میں گرنے والے درختوں کو ہٹانے کا کام مکمل کرلیا گیا مزید علاقوں کو بھی جلد کلیئر کر دیا جائے گا،سی ڈی اے
سینی ٹیشن ٹیمیں اہم شاہراہوں، سڑکوں اور گلیوں کو درختوں اور پانی سے کلئیر کرنے میں مصروف