ڈپٹی کمشنر کراچی ویسٹ سلیم اللّٰہ آوڈھو نے گلشنِ معمار یونین کونسل ہال میں قائم کووڈ ویکسینیشن سینٹر کا دورہ کیا

 
0
218

کراچی 13 جون 2021 (ٹی این ایس): ڈپٹی کمشنر کراچی ویسٹ سلیم اللّٰہ آوڈھو نے گلشنِ معمار یونین کونسل ہال میں قائم کووڈ ویکسینیشن سینٹر کا دورہ کیا۔ اس موقع پر ڈپٹی کمشنر کراچی ویسٹ کے ہمراہ ایم این اے ضلع ویسٹ میڈم شاہدہ رحمانی، ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر ڈاکٹر عبدالحفیظ ابڑو، ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر کراچی ویسٹ نصراللّٰہ عباسی و دیگر متعلقہ اداروں کے افسران بھی موجود تھے۔ ڈپٹی کمشنر کراچی ویسٹ سلیم اللّٰہ آوڈھو نے کہا کہ حکومتی کورونا ایس او پیز پر عمل کرانے کے لیئے سخت اقتدامات اٹھائے گئے ہیں ۔ لوگوں سے گذارش ہے کہ وہ کورونا ویکسین لگوا کر خد کو اور پاکستان کو محفوظ رکھنے میں قردار ادا کریں